السلام علیکم،
آپ نے میری فوٹوگرافی سے متعلق پہلے مراسلے میں پھولوں اور پودوں سے متعلق میری فوٹوگرافی ملاحظہ کی، میری کوشش اس میں یہی رہی کہ ان اشیاء کو فوکس کروں جن کی طرف عموماََ ہماری نظر نہیں جاتی۔ اس مراسلے میں آپ میری جانداروں سے متعلق فوٹو گرافی ملاحظہ کریں گے۔
ایک بات میں پہلے بتا دوں کہ...
برقی خوردبین کی مدد سے حشرات الارض کی لی گئیں تصاویر ۔ یقینا بڑے ہیبت ناک ہیں یہ جاندار ۔
شہد کی مکھی
کتوں کا خون چوسنے والا پسو (چچڑ)
مٹی کی جوؤں "Dust Mite"
بلیوں کا خون چوسنے والا پسو
آٹے کا کیڑا (سسری) "Flour Beetle"