حسن منظر

  1. الف نظامی

    حبس از ڈاکٹر حسن منظر

    زاہد حنا لکھتی ہیں : حسن منظر کا ناول ’’حبس‘‘ حیرت انگیز ہے۔ اسرائیل کا پہلا وزیر دفاع اور گیارہواں وزیر اعظم جو فلسطینیوں کی آبادیوں کو بلڈوز کرنے والا قاتل تھا، ایک یہودی ہٹلر تھا۔ تل ابیب کے شیبا میڈیکل سینٹر کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں بے ہوش پڑا ہے۔ حسن منظر اس کے دماغ میں اتر کر جو کچھ وہ...
  2. الف نظامی

    پریم چند کے ہندی ناول منگل سوتر کا اردو ترجمہ از ڈاکٹر حسن منظر

    منگل سوتر پریم چند کا ناتمام ناول ہے جسے انہوں نے زندگی کے آخری مہینوں میں اپنی جان لیوا بیماری کے دوران لکھنا شروع کیا تھا۔ لیکن ابھی چار باب ہی مکمل کر پائے تھے کہ سانس کی ڈوری ٹوٹ گئی۔ مدن گوپال صاحب نے اس ادھورے ناول کو کلیات پریم چند کی جلد نمبر 8 میں اس کا رسم الخط تبدیل کر کے شائع کیا جس...
Top