غازی اور شہید
یک صد چوالیس ہے میرا نام
مرے سن طبیبو جیالو سلام
میں "گوما" میں لیکن مرے مجاہد
جمائے قدم پوسٹوں پہ تمام
مرے سارے غازی ہیں شاہیں صفت
مرے سب شہیدوں نے پایا دوام
مرے حُر عنایت ہو تجھ کو سلام
تو رہبر پہ آیا تھا ملت کے کام
مسل تُجھ پہ یزداں کا ہوگا فضل
تجھے یاد کرتا ہے اصغر...
اردو محفل کے رکن جناب حسن نظامی صاحب کی ایک خوبصورت منقبت
منقبت
زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ
مگر یہ دل ہے تپیدہ، تو چشم نم دیدہ
ثنائے لختِ دلِ مصطفیٰ ہے پیشِ نظر
تمام حرف مودب ہیں، لفظ گرویدہ
مثالِ بلبلِ بے تاب میں طواف کناں
وہ گل ستانِ محمد کا اک گلِ چیدہ
مثالِ حیدرِ صفدر شجاعتیں تیری...
میں نے خواجہ حسن نظامی کی خود نوشت سوانح، جو کہ اردو زبان کی پہلی خود نوشت سوانح ہے، کو برقیانے کا کام شروع کیا ہے، انشاءاللہ اپنی رفتار سے اسے مکمل کرونگا۔ ربط یہ ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10119
مجھے خوشی ہوگی اگر احباب یہاں اپنے تبصرے، استفسارات اور رائے پیش کریں۔...