حصول علم۔ اور جدید تعلیم

  1. عبدالرزاق قادری

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    حضرت ام المؤمنین عائشہ صدیقہ نے جب عورتوں کے مسجد جانے پر بھی پابندی لگائی تھی تو انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر آج نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے تو اس فتنے کے دور میں منع فرما دیتے۔ علم حاصل کرنے کے لیے چین جانا چاہیے والی حدیث کے ساتھ ساتھ مزید احکام الٰہی بھی ملحوظ خاطر رہنے چاہییں۔ علم اور...
Top