سعادت حسن منٹو (خاکہ)
تحریر: معین الدین حزیں کاشمیری
میں ایک مدت تک افسانے سے لاتعلق رہا۔ دراصل میرا میدان شاعری تھا۔ خدا بھلا کرے میرے دوست معراج الدین احمد (مرحوم) کا جنہوں نے مجھے افسانوی دنیا سے آشنا کیا اور افسانہ نگاری کی اس معروف شخصیت سے روشناس کرایا۔
ایک روز یہی دوست اپنا ایک افسانہ...
لاہور میں مقیم فرزند مولانا غلام رسول مہر جناب امجد علوی صاحب، راقم الحروف سے قریب ایک ماہ قبل رابطے میں آئے تھے۔ راقم کے شامل کردہ کتابوں کے تعارف پڑھ کر ان کو خیال آیا کہ کیونکہ خاکسار کو اپنے والد گرامی کی تحریر کردہ چند کتابوں سے نوازا جائے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ، عرض کیا بسر و چشم ۔ ۔ ۔ سو...