ابوالکلام آزاد
از شورش کاشمیری
۔۔۔ سلطان محمود ثانی نے دولت عثمانیہ میں جدید علوم وفنون کا آغاز کیا ، دارالخلافہ میں پریس لگایا ۔ کتب مفید کی طباعت شروع کرائی اور بعض دوسری اہم اصلاحات کے علاوہ عثمانی حرم سراؤں سے ہزار ہا لونڈیوں کو آزاد کرایا ۔ تب ہر سال سلطانی محل میں پندرہ سو کنیزیں خرید کے...
صدیوں تک اسلامی دنیا کے بڑے حصے پر حکمرانی کرنے والے عثمانی خاندان کے شہزادے ارطغرل عثمان انتقال کر گئے۔ آپ کی عمر 97 سال تھی۔ اگر مصطفی کمال اتاترک سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ نہ کرتے تو آپ ترکی کے ممکنہ سلطان اور "امیر المؤمنین" ہوتے۔
ان کے انتقال کی خبر بی بی سی پر ملاحظہ کیجیے جبکہ نیویارک ٹائمز...