مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ عام الفیل کے چند سال بعد پیدا ہوئے۔ آپ ؓ کا نام عبد اللہ تھا اور ابوبکر آپ کی کنیت تھی۔ صدیق اورعتیق آپ ؓ کے القاب ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوقحافہ عثمان بن عامر ؓ تھا۔ آپ کی والدہ کا نام سلمیٰ بنت صخر بن عامر تھا جو امّ الخیر کے نام سے مشہور تھیں۔ آپؓ کا...