محترمی الف عین
محروم شگوفے ہیں, گر اس میں صبا سے
جل جائے بھلے گلشن پھر میری بلا سے
پیغام حریفوں کو پہنچا دو مرا یہ
دشمن سے نہیں اب میں لڑتا ہوں انا سے
آندھی سے نکل آیا تھا بچ کے مگر اب
میں اُلجھا ہوا ہوں اک دامن کی ہوا سے
رِستے ہیں بہت اس میں اک یاد کے پھوڑے
سو بچ کے میں رہتا ہوں خوشیوں کی...