باغ میں روتا ہے بلبل کرتا ہے فریاد دیکھ
اے بہار آجا کے گلشن کب سے ہے برباد دیکھ
کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس
میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ
گر کوئی غمگین ہو تو اُسے تُو شاد کر
خُد ہمیشہ شاد رہ اور سب کو شاد دیکھ
الف عین یاسر شاہ ،فلسفی،خلیلالرحمن ، دیگر
جاسمن
خلیلالرحمنسہارنپوری
سیما علی
شمشاد
صابرہ امین
ظہیر احمد ظہیر الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمد وارث
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
جسٹس ملک غلام علی نائب مولوی ابوالاعلی مودودی
حقیقت یہ ہے کہ مولانا احمد رضا خان صاحب کے بارے میں اب تک ہم لوگ سخت غلط فہمی میں مبتلا رہے ہیں۔ ان کی بعض تصانیف اور فتاوی کے مطالعہ کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ جو علمی گہرائی میں نے ان کے یہاں پائی ہے وہ بہت کم علما میں پائی جاتی ہے اور عشق...