باب ہشتم
اسلام اور ثقافت
چھٹی فصل میں ہم بتا چکے ہیں کہ اسلام کے پہلے رُکن کا پہلا جُز یہ ہے کہ بندگئ مطلق صرف اللہ کے لیے مخصوص ہے اور لا الہ الا اللہ میں اسی مفہوم اور مقتضٰی کی شہادت ادا کی جاتی ہے ۔ اس رکن کا دوسرا جُز یہ ہے کہ اس بندگی کی تفصیل اور صحیح کیفیت جاننے کے لیے رسول اللہ صلی...
مصنف اور تصنیف
بقلم: خلیل احمد حامدی
سید قطب شہید اور ان کے دوسرے ساتھیوں پر جب قاہرہ کی فوجی عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا تو دوران مقدمہ سرکاری وکیل کی طرف سے ہر ملزم سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا اس نے "معالم فی الطریق" کا مطالعہ کیا ہے ۔ اس مقدمے کی فرد قرارداد جرم اسی کتاب کے مضامین پر مشتمل...
آج سے دو ماہ قبل (اپریل کے اوائل میں) اردو محفل پر ایک کتاب کےبرقیانے کی فرمائش کی تھی جس پر ساتھیوں نے فوری لبیک کہا اور عددی اعتبار سے کمزور ٹیم کے باوجود غیر متوقع طور پر کتاب کا برقیانے کا پہلا مرحلہ یعنی کمپوزنگ محض 3 ہفتوں میں مکمل ہو گئی لیکن ذاتی کوتاہی اور کاہلی کے باعث "ہاتھی نکل گیا...
جادہ و منزل از سید قطب شہید - صفحہ 400 تا آخر
نگاہ بلند و سخن دلنواز
معاشرے پر ایسے عقائد و افکار اور اقدار و اصول کو غلبہ ہوتا ہے جو مومن کے عقیدہ و فکر اور پیمانہ و میزان کے منافی بلکہ شدید مخالف ہوتے ہیں۔ مگر یہ احساس اس سے کبھی جُدا نہیں ہوتا کہ وہ اعلیٰ اور ارفع مقام پر متمکن ہے اور...
جادہ و منزل
ترجمہ
معالم فی الطریق
مصنف : سید قطب شہید
مترجم : خلیل احمد حامدی
Ghulam Jilani
-----------------------------------------------------------------------------
اسلامک پیلیکیشنز لمیٹڈ
13-ای، شاہ عالم مارکیٹ، لاہور (پاکستان)