خُلِقْتَ مُبَّراً مِنَّ کُلِّ عَیْبّ
سب تعريفات اللہ رب العالمين كے ليے ہيں، اور ہمارے نبى محتشم محمد اور ان كى آل اور ان كے سب صحابہ كرام پر درود و سلام
رسول اکرم کی تعریف و توصیف ایک ایسا مبارک ،باسعادت اور مشکبار موضوع ہے جو ایمان افروزبھی ہے اور دلآویز بھی،جس کی وسعت فرش زمین پر ہی نہیں...