خربوزے، شہد اور پودینے کا کولڈ سوپ
گرمیوں میں دو چیزیں بہت اچھی لگتی ہیں۔ ٹھنڈی چیزیں کھانا اور اے سی میں سونا۔ :)
چلیے آج خربوزے اور شہد کا ٹھنڈا سوپ بناتے ہیں۔:)
سب سے پہلے خربوزے کو چھیل کر بیج نکال لیجیے پھر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر حسب منشا شہد، پودینے کے پتے، کوکونٹ ملک اور برف ڈال...
خربوزے کی آئسکریم
اجزاء
خربوزہ بیچ نکالنے کے بعد گودا:450 گرام
لیموں کا رس :1 چمچ
تازہ کریم (پھینٹ لیں) :280 گرام
شکر:170 گرام
ادرک کترا ہوا باریک:50 گرام
ترکیب
لیموں کا رس اور شکر گودے میں ملائیں اور دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اس کے بعد اس آمیزے میں کریم ملائیں ۔ پھر ادرک شامل کرلیں،...
آجکل آپ دیکھا ہوگا کہ مارکیٹ میں کھیرے،ٹینڈیاں اور دیگر غیر موسمی سبزیاں بآسانی مل جاتی ہیں۔حالانکہ کھیروں کی کاشت کا سیزن اب سے شروع ہورہا ہے لیکن وہ پہلے ہی مارکیٹ میں آچکے ہیں۔اسکے علاوہ ٹماٹر وغیرہ بھی 12 مہینے دستیاب ہوتے ہیں۔
میں پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں گیا تو وہاں پر دیکھا...