مستنصر حسین تارڑ سے مکالمہ
خرم سہیل
مستنصر حسین تارڑ ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ پاکستان کے معروف ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، سفر نامہ نگار، کالم نگار، خاکہ نگار، اداکار اور مقبول اناؤنسر (میزبان) ہیں۔
اب ان کا علم، فہم اور ادراک ایک محقق اور تاریخ شناس ہونے کی گواہی بھی دیتا ہے۔ وہ...