آخرت

  1. محمد اجمل خان

    اپنے آپ محبت

    میں ایک عام آدمی ہوں۔ میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔ میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔ جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو ہی نقصان...
  2. محمد اجمل خان

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟ اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟ سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں...
  3. محمد اجمل خان

    ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

    ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ ہم وہ خوش قسمت لوگ ہیں جنہیں آلودگی سے پاک بہت خوبصورت دنیا ملی تھی۔ ہمارے آباؤاجداد نے ہمارے لئے بہت خوبصورت دنیا چھوڑ کر گئے تھے۔ نہ ہی دنیا کی اتنی آباددی تھی۔ نہ ہی اس دنیا میں آج کی جیسی ماحولیاتی آلودگی تھی۔ نہ ہی اتنی شور تھی اور نہ ہی اتنی بیماریاں۔ نہ...
  4. محمد اجمل خان

    ہماری زندگی کا 1 دن

    ہماری زندگی کا 1 دن = 24 گھنٹے۔ اس میں 1 سیکنڈ کی بھی کمی زیادتی نہیں ہو سکتی۔ ہماری زندگی کی دنیوی و اخروی کامیابی اسی وقت کے صحیح اور مثبت استعمال پر منحصر ہے۔ اس وقت کے صحیح استعمال کو یقینی بنانے سے ہی ہماری معیار زندگی اور طرز زندگی بہت تیزی سے مثبت تبدیل آسکتی ہے۔ زندگی کے ہر لمحہ کو معنی...
  5. محمد اجمل خان

    بڑی کامیابی

    بڑی کامیابی آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ہے۔ جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ہے۔ اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت میں مل جاتی ہے۔ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں: ’’جو بھی نیک عمل کرے گا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشر طیکہ ہو وہ مومن، تواسے ہم دنیا میں پاکیزہ زندگی بسر کرائیں...
  6. محمد اجمل خان

    امیر ترین شخص

    امیر ترین شخص کل رات فٹ پاتھ پر بیٹهے ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا ۔ وائف بھی ساتھ تهی اس نے مسواک کی فرمائش کردی۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ اس نے کہا : مسواک تو اچهے نہیں رہے ۔ پھراس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک کی...
  7. عبدالمغیث

    اپنا گھر

    اپنا گھر تحریر: ڈاکٹر عبدالمغیث میں ایک بنگلا نما بڑے سے مکان میں رہتا تھا۔ لیکن یہ گھر میرا اپنا نہ تھا۔ میں نے مستقبل قریب میں اپنا ذاتی گھر تعمیر کرنا تھا۔ میں نے اپنے ڈریم ہاؤس کے بارے میں پلاننگ شروع کی کہ وہ کیسا ہو۔ میں چاہتا تھا کہ میرا گھر بہت کشادہ ہو جس میں کسی قسم کی کوئی تنگی...
  8. محمد اجمل خان

    دہشتگردی کے خلاف جنگ

    دہشتگردی کے خلاف جنگ خالق ہی اپنی مخلوق کو سب سے بہتر جانتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کہ انسان جھگڑالو‘ فسادی‘ دہشتگرد‘ سرکش‘ ظالم‘ جاہل‘ بخیل‘ فریبی‘ بد کار‘ بد کردار‘ بد اعمال‘ تنگ نظر ‘ تنگ دل‘ کم ظرف‘ کم ہمت‘ جلد باز‘ مکار‘ ریاکار‘ کرپٹ وغیرہ ہے اور اسی لئے یہ انسان ہمیشہ فساد مچاتا ہے ‘ دہشت گردی...
  9. محمد اجمل خان

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔ کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔ کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی تصویر کا...
Top