خط قبیح

  1. ابن سعید

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    ہم نے محفل میں تا حال اپنے تمام مقتدین کے ناموں کی فہرست مرتب کر کے ان کو یکے بعد دیگرے آفس کے وہائٹ بورڈ پر لکھ کر یہ تصاویر لی ہیں۔ جانے کتنے برسوں بعد ہاتھ سے اردو لکھنے کا اتفاق ہوا ہے اس لیے ہم سبھی کے نام خط قبیح میں لکھ رہے ہیں۔ خط قبیح وہ خط ہے جس کا کوئی اصول نہیں، جس کے کوئی بھی دو...
Top