شیخ گارڈن - ایک کہانی
شام ہو رہی تھی۔ مغرب کا وقت قریب تھا۔
لڑکا شیخ گارڈن کا پتہ پوچھتے پوچھتے انکی مسجد پہنچتا ہے۔
بالآخر لڑکا مسجد پہنچتا ہے اورگارڈ سے شیخ کے بارے میں دریافت کرتا ہے۔
پتہ چلتا ہے کہ بعداز مغرب وہ نشست فرماتے ہیں۔
شیخ تفسیر و حدیث کے عالم اورکئی ملکوں کے مشائخ سے تفسیر...