خواجہ

  1. محمد فہد

    اقتباسات روضہ مُقدّس سے آواز آئی

    حضرت خواجہ معین الدّین چِشتی اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ کی عمر ۵۲ سال ہو گئی آپ رحمتہ اللّہ پہلے کعبہ شریف گئے پِھر وہاں سے آپ رحمتہ اللّہ علیہ نے مدینہ منوّرہ میں حاضری دی آستانہ نبویُ میں مقیم ہو گئے ایک دن روضہ مُقدّس سے آواز آئی کہ معین الدّین رحمتہ اللہ علیہ کو بُلاؤ خدام نے معین الدّین نام لے...
  2. طارق شاہ

    درد خواجہ میر درد :::: سر سبز نیستاں تھا میرے ہی اشکِ غم سے :::: Khwajah Meer Dard

    غزل سر سبز نیستاں تھا میرے ہی اشکِ غم سے تھے سینکڑوں ہی نالے وابسطہ ایک دَم سے واقف یہاں کسی سے ہم ہیں نہ کوئی ہم سے یعنی کہ آگئے ہیں بہکے ہُوئے عَدم سے مَیں گو نہیں ازل سے، پر تا ابد ہُوں باقی میرا حدوث آخر جا ہی بِھڑا قدم سے گر چاہیے تو مِلیے اور چاہیے نہ مِلیے سب تُجھ سے ہو سکے ہے، مُمکن...
  3. طارق شاہ

    آتش خواجہ حیدر علی آتؔش ::::: آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا ::::: Khwaja Haidar Ali Aatish

    غزل خواجہ حیدر علی آتؔش آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا چہرۂ شاہدِ مقصُود عیاں ہے کہ جو تھا عِشقِ گُل میں وہی بُلبُل کا فُغاں ہے کہ جو تھا پرتَوِ مہ سے وہی حال کتاں ہے کہ جو تھا عالَمِ حُسن ِخُداداد ِبُتاں ہے کہ جو تھا ناز و انداز بَلائے دِل و جاں ہے کہ جو تھا راہ میں تیری شب و روز بَسر...
  4. طارق شاہ

    مشفق خواجہ ::::: غُبار ِ راہ اُٹھا کِس کو روکنے کے لیے ::::: Mushfiq Khwaja

    غزل مشفؔق خواجہ غُبار ِ راہ اُٹھا کِس کو روکنے کے لیے مِری نظر میں تو رَوشن ہیں منزِلوں کے دِیے اگر فُزُوں ہو غَم ِ دِل، سکوُت بھی ہے کلام اِسی خیال نے، اہلِ جنوُں کے ہونٹ سِیے دِلِ حَزِیں میں ، نہ پُوچھ اپنی یاد کا عالَم فِضائے تِیرہ میں، جیسے کہ جَل اُٹھے ہوں دِیے فُسُردہ شمعوں سے، ہوتا...
  5. طارق شاہ

    مشفق خواجہ ::::: دہر کو لمحہ موجُود سے ہٹ کر دیکھیں ::::: Mushfiq Khwaja

    غزل مشفق خواجہ دہر کو لمحۂ موجُود سے ہٹ کر دیکھیں نئی صُبحیں، نئی شامیں، نئے منظر دیکھیں گھر کی دِیواروں پہ تنہائی نے لکّھے ہیں جو غم! میرے غمخوار اُنھیں بھی، کبھی پڑھ کر دیکھیں آپ ہی آپ ، یہ سوچیں کوئی آیا ہوگا! اور پھر آپ ہی، دروازے پہ جا کر دیکھیں کُچھ عجب رنگ سے کٹتے ہیں شب و...
  6. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال اور قصۂ نصف شب

    علامہ اقبال اور قصۂ نصف شب حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا ایک واقعہ نصف شب بہت ہی مشہور ہے جس کی تصدیق مولانا عبدالستار نیازی مرحوم و مغفور نے بھی کی۔ واقعہ اس طرح ہے کہ ایک روز نصف شب علامہ اقبال اپنے بستر پر لیٹے ہوئے نہایت ہی مضطرب حالت میں تھے۔ بالآخر اٹھے اور کوٹھی (میکلوڈ...
  7. ع

    مبارکباد اپنا بچپن پیچھے چھوڑ آئے

    محفل کے ایک بہت ہر دلعزیز رکن خواجہ طلحہ بھائی اپنا بچپن پیچھے چھوڑ آئیں ہیں اور نئی خوشیاں ساتھ لائے ہیں۔ یعنیٰ اب وہ بچے نہیں رہے بلکہ کسی کے شوہر نامدار ہوگئے ہیں۔ خواجہ طلحہ بھائی کو شادی خانہ آبادی بہت بہت مبارک ہو۔ تمام اراکین سے امید کی جاتی ہے کہ وہ طلحہ بھائی کو مبارکباد دے کر ان...
Top