رِم جھِم رِم جھِم پڑے پھوار، تیرا میرا نِت کا پیار
گلوکار: نور جہاں اور منیر حسین
موسیقار: خواجہ خورشید انور
شاعر: تنویر نقوی
فلم: کوئل
سال:1959
اداکار: نور جہاں اور علاء الدین
طاہرہ سید اور اے نیر (اے نیر کا نام سخنور صاحب کے ذریعے معلوم ہوا)
گلوکار: بنجامن سسٹرز
رم جھم رم جھم پڑے...
فلسفی موسیقار خواجہ خورشید انور کا ایک اور گیت (خواجہ صاحب نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے فلسفے میں گولڈ میڈل کے ساتھ ایم۔ اے کیا تھا)
کوئی نہ جانے کب آئے ۔ نورجہاں
موسیقی: خواجہ خورشید انور
فلم: گھونگھٹ
خواجہ خورشید انور کے سر پر یقیناً ڈائنوں کا بسیرا تھا جس کا یہ گیت بہت بڑا گواہ ہے۔ :)
کہاں ہو تم سہیلیو
گلوکارہ: نورجہاں
فلم: ہم راز
موسیقی: خواجہ خورشید انور