خواہشات

  1. محمد اجمل خان

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا فدیہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور ہمارے یا آپ کی طرف سے اسے ادا کرسکتا ہے۔ نماز بندے کو ہر حال میں خود پڑھنا ہے۔ (1) عام طور پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے...
  2. محمد اجمل خان

    جوانی کہاں کھپایا

    جوانی کہاں کھپایا جوانی کا مطلب لہو و لعب یا تفریح میں وقت گنوانا نہیں ہے۔ جوانی انسانی زندگی کا سب سے قیمتی دور اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر نعمت کے ساتھ آزمائش ہے، جوانی بڑی آزمائش کا دور بھی ہے۔ جو اس دورِ جوانی میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔ جوانی میں کئے گئے...
  3. محمد اجمل خان

    خواہشات کے پنجرے

    خواہشات کے پنجرے پنجرے میں بند پرندے سے میں نے کہا: "دیکھو میں تمہارا کتنا خیا رکھتا ہوں، تمہیں کھانا دیتا ہوں، تمہیں پانی دیتا ہوں اور تمہیں بلی اور دوسرے جانوروں سے بھی بچائے رکھتا ہوں کہ کہیں تمہیں کھا نہ جائے"۔ اب بتاو! "انسان اچھے ہیں یا جنگل کے جانور؟" پرندے نے چینخ کر کہا: "جانور ۔۔۔...
  4. محمد اجمل خان

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا ____________ تحریر : محمد اجمل خان میں اکثر سوچتا ہوں میراقیام اس دنیامیں کتنا مختصرہے۔ مجھ سے پہلے نہ جانے یہ دنیا کتنے سالوں سے ہے۔ اور پهر میرے بعد یہ دنیا اور کتنے سالوں تک یوں ہی رہے گی ، اللہ ہی جانتا ہے۔ بعض سائنسدانوں نے حساب لگایا ہے کہ ابھی تک اس دنیا کی...
  5. اجمل خان

    ایک خواب

    میرے پلکوں میں ایک خواب سجا ہے۔ جسے میں بھی دیکھتا ہوں۔ جو آپ بھی دیکھتے ہوں گے۔ اور جسے ہر مسلمان دیکھتا ہے۔ یہ خواب ہے ’’وحدت امت کی‘ امت میں اتحاد و اخوت‘ ا تحاد بین المسلمین ‘‘ کی لوگ کہتے ہیں: جب صرف دو فرقے تھے تب یہ امت متحد نہ ہوسکی۔ اب کیا ہوگی‘ اب یہ اتحاد و اخوت کی خواب دیکھنا...
Top