17 فروری 2013
خواتین کے عالمی کپ کا فائنل آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمز کے درمیان ممبئی کے "بی ایس" گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا
میچ پاکستان کےوقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہو گا
آسٹریلیا پانچ دفعہ عالمی کپ جیت چکا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کا یہ پہلا فائنل ہے