خود نوشت

  1. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آج محترم روؤف پاریکھ صاحب کا ایک کالم بعنوان خواتین کی لکھی ہوئی اردو کی خودنوشت سوانح عمریاں دیکھ رہا تھا۔ تو خیال آیا کہ اہلِ محفل سے پوچھا جائے کہ آپ میں سے کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی وغیرہ) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اور اگر ارادہ رکھتے ہیں تو کیا ابھی تک صرف ارادہ ہی ہے یا کسی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ستیہ پال آنند کا پانچواں جنم اور پہلا عشق

    نوٹ: صبح آنکھ کھولی ہی تھی کہ ستیہ پال آنند صاحب کا ای میل ملا۔ ہم حیران ہوئے۔ شاید کسی گروپ میں لکھا ہو جس کے ہم بھی اتفاقاً ممبر ہوں، لیکن یہ ان کا ذاتی ای میل تھا جس میں انہوں نے (ہم سمیت) ایک لمبی چوڑی فہرست کو ای میل بھیجا ہے۔ اردو میگزین زاویہ میں چھپا ڈاکٹر قیصر عباس صاحب کا مضمون ساتھ...
  3. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    گئے وقتوں کی بات ہے، بادشاہوں اور امراء کے سوانح ان کے درباری انشاءپرداز لکھا کرتے تھے ۔ عام آدمی کی سوانح چونکہ ہر ملک اور ہر خطے میں ایک جیسی ہوتی تھی، سو اس کو لکھنے کا تردد ہم جنس کیوں کرتے ۔ مسیحی سینٹ آگسٹائن اور اندلس میں آخری مسلم بادشاہ عبداللہ کے خود نوشت سوانح کو عالم مسیحیت اور...
  4. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    اس دھاگے میں محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی خود نوشت سوانح حیات موسوم بہ "تھا وہ اک یعقوب آسی"پہ تبصرہ جات کیے جا سکتے ہیں ۔اصل دھاگے میں تبصرہ فرمانے سے گریز فرمائیں ، تاکہ لڑیاں مسلسل رہیں اور انہیں بعد میں اکٹھا کرنے میں دشواری نہ ہو۔ جزاک اللہ۔ آسی صاحب کی خود نوشت کا ربط نچلی سطر میں دیا گیا...
  5. محمد وارث

    تبصرے - آپ بیتی خواجہ حسن نظامی

    میں نے خواجہ حسن نظامی کی خود نوشت سوانح، جو کہ اردو زبان کی پہلی خود نوشت سوانح ہے، کو برقیانے کا کام شروع کیا ہے، انشاءاللہ اپنی رفتار سے اسے مکمل کرونگا۔ ربط یہ ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10119 مجھے خوشی ہوگی اگر احباب یہاں اپنے تبصرے، استفسارات اور رائے پیش کریں۔...
  6. محمد وارث

    آپ بیتی - خواجہ حسن نظامی

    آپ بیتی از خواجہ حسن نظامی ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    شہاب نامہ

    شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب
  8. سیدہ شگفتہ

    کچھ یادیں کچھ باتیں از پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام

    کچھ یادیں کچھ باتیں پروفیسرڈاکٹرعبدالسلام میں 25 جنوری 1922 ء کو پیدا ہوا۔ والد حافظِ قرآن تھے ، ان کا لحن بہت اچھا تھا۔ ان کا تبادلہ ریاست کوٹا (راجھستان) کے نمبر3 شہر میں ہوگیا۔ احاطے میں کشادہ کوارٹرز تھے ، اتفاق کی بات ہے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہمارے محلے کے جاگیردار تھے ۔ عدالت سے پہلے مجھے...
Top