سائینس والے تابڑ توڑ ہر زمرہ میں جا جا کے دھاگے کھول رہے ہیں۔:) حد یہ کہ شعر و شاعری میں بھی دندناتے چلے آئے۔ :Dکیمیا پہ اشعار تو کبھی ارتقاء پہ اشعار:)
سو ہم نے سوچا کہ ہم بھی کیوں نہ اپنے مضمون و میدان میں شاعری کا دھاگہ کھولیں۔:)
آپ کو کسی شعر میں لگے کہ یہ شعر کسی اور یا مزید کسی سماجی...