الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
خورشیداحمدخورشید
-----------
عہد کرتے ہو تو پھر اس کو نبھایا جائے
بات کو بات سمجھ کر نہ بھلایا جائے
----------
جن کو تعبیر میں لانا ہو نہایت مشکل
ایسے خوابوں کو نہ آنکھوں میں سجایا جائے
-------
میرا ایمان ہے لوگوں سے محبّت کرنا...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
خورشیداحمدخورشید
--------
محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں
مگر آنکھیں بتاتی ہیں چھپانا بھول جاتا ہوں
-----------
شرارت دل میں آتی ہے مگر میں کر نہیں پاتا
تمہارا دیکھ کر چہرہ ستانا بھول جاتا ہوں
----------
محبّت کا تقاضا...