خورشید عالم گوہر قلم

  1. الف نظامی

    تاسف پاکستان کے نامور خطاط خورشید عالم گوہر قلم وفات پا گئے

    پاکستان کے نامور خطاط خورشید عالم گوہر قلم چند منٹ پہلے شیخ زاید ہسپتال لاہور میں وفات پا گئے انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. الف نظامی

    خطاطی ؛مواد برائے ای بک

    میر عماد الحسن قزوینی آقا عبدالرشید دیلمی مرزا ابو تراب اصفہانی منشی شمس الدین اعجاز رقم محمد حسین کشمیری زریں قلم عبد الباقی حداد یاقوت رقم منصور بن سلطان مظفر؛ خطاط امیر بندہ علی (مرتعش رقم) ؛ خطاط ہاشم محمد الخطاط عبدالمجید پرویں رقم عبد الواحد نادر القلم؛ فن خطاطی کے مردِ قلندر خطِ نستعلیق...
  3. الف نظامی

    سید ثقلین زیدی ؛ خطاط

  4. الف نظامی

    ترکی میں فن خطاطی ؛تاریخ کا روشن ترین پہلو

  5. الف نظامی

    رانا ریاض احمد؛خطاط

  6. الف نظامی

    محمد اشرف ہیرا ؛ خطاط

  7. الف نظامی

    منصور بن سلطان مظفر؛ خطاط

  8. الف نظامی

    صادقین

  9. الف نظامی

    عبد الباقی حداد یاقوت رقم

  10. الف نظامی

    محمد حسین کشمیری زریں قلم

    آئینِ اکبری کے خطاط محمد حسین کشمیری زریں رقم خطِ نستعلیق میں انہیں بلند مقام حاصل تھا تاریخ اسلام ایسے قابل ہنرمندوں سے بھری ہوئی ہے جن کا ذکر سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ ہمارے وہ تمام حلقے جو اسلام کو بطور دین بہت پسند کرتے ہیں وہ بھی اسلام کے ثقافتی اور فنی سلسلے سے مکمل بے بہرہ ہیں...
  11. الف نظامی

    خطاطی کے ناقدین

    خطاطی کے ناقدین از خورشید عالم گوہر قلم پروفیسر عبد الجبار شاکر آپ خطاطی کے محققین میں سے ہیں۔ ایک عرصہ تک شعبہ لائبریری سے منسلک رہے۔ آُپ کے پاس قلمی اور نادر قرآنی مخطوطات کا نادر ذخیرہ ہے۔ آپ کو خطاطی کے جملہ اسالیب پر کامل تحقیق حاصل ہے۔ حد درجہ معاون اور شفیق انسان ہیں۔ صاحب علم اور...
  12. الف نظامی

    خطِ نستعلیق

    دنیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع. - 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع - 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں: نسخ تعليق گر خفی و جلی است واضع الاصل خواجہ مير علی است وضع فرمود او، ز ذہن دقيق از...
  13. محمد سعد

    خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا اردو زبان میں خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ موجود ہے؟ اور اگر نہیں تو کیا کوئی تیار ہے اس کام کا بیڑا اٹھانے کے لیے؟ :roll:
  14. الف نظامی

    مرزا ابو تراب اصفہانی

    مرزا ابو تراب اصفہانی ایک ماہر خطاط ہفت قلم از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول اصفہان کے ایک قہوہ خانہ میں نوجوان مرزا طاہر نصر آبادی بیٹھے تھے۔ عباس شاہ بزرگ کا دور حکومت تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا کہ جب میر عماد کی شہرت عام تھی۔اچانک قہوہ خانہ کے سامنے سے میر عماد گزرے تو نوجوان نے دل...
  15. الف نظامی

    فن خطاطی کے مردِ قلندر

    عبدالواحد نادر القلم از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول کچھ لوگوں کو اللہ تعالی مخصوص کاموں کے لیے چن لیتا ہے اور وہ لوگ اللہ تعالی کی اس عطا کی قدر کرتے ہوئے دیوانہ وار اپنے مشن پر لگ جاتے ہیں۔ انہیں کبھی تعریف کی ضرورت پیش نہیں آتی اور نہ ہی کوئی ناقدری ان کی راہ میں روڑے اٹکاتی...
  16. الف نظامی

    پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر

    پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر 1947 یا 2007 تک۔ از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول دسمبر 2007 جب پاکستان بنا تو اس وقت لاہور میں ساٹھ کے قریب خطاطی سیکھنے کے مراکز تھے جن میں الماس رقم کی بیٹھک ، تاج الدین زریں رقم کی بیٹھک ، محمد اعظم منور رقم کی بیٹھک ، محمد بخش جمیل رقم کی بیٹھک...
  17. الف نظامی

    گوہر قلم کی خطاطی

Top