خوش فہمی

  1. نظام الدین

    خوش فہمی ۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)

    ایک مینڈک نے نجومی سے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھ تو نجومی نے بتایا۔ ’’تمہیں ایک لڑکی ملے گی جو تمہارا دل لے جائے گی۔‘‘ مینڈک نے خوشی سے بے قابو ہوکر کہا۔ ’’وہ کہاں ملے گی؟‘‘ ’’بائیولوجی لیب میں۔‘‘ نجومی نے جواب دیا۔
Top