خوشخبریاں

  1. جاسمن

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ میرے بیٹے محمد نے دسمبر میں 30واں پارہ حفظ کر لیا ہے۔ محمد ٪ 86 اور فاطمہ ٪94 نمبر لے کر بالترتیب چوتھی اور دوسری جماعت میں پاس ہو گےء ہیں الحمد اللہ ۔ خصوصا"محمدکے 30 واں پارہ حفظ کرنے کی بے حد خوشی ہے۔اللہ ہم سب کو قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے، حفظ کرنے، سمجھنے، عمل کرنے اور...
Top