::::::: پانچ خطرناک کلیے ::::::
پہلا کلیہ ::: تنہائی+ فراغت =شیطانی وسوسے،،،
لہذا اگر آپ اپنی تنہائی اور فراغت میں اپنے نفس کو اطاعت الہی میں مشغول نہیں کریں گے تو آپ کا نفس آپ کو اللہ کی نافرمانی میں مشغول کر وائے گا،
دوسرا کلیہ ::: غفلت + سوچ و فکر کو شیطانی وسوسوں کے ساتھ چھوڑ دینا = گناہ...