کامیابی اور ناکامی میں واحد فرق
عبدالرشید
کامیابی اور ناکامی میں واحد فرق :
انسان عادت کی مخلوق ہیں۔ میں اپنی زندگی میں ہمیشہ یہ قدیم کہاوت سنتا رہا ہوں۔ میں نے کبھی کسی کو اس سے اختلاف کرتے نہیں سنا۔ شاید اس لیے کہ یہ کہاوت 100 فیصد سچی ہے۔درحقیقت ہم اس سے کہیں زیادہ عادت کا نتیجہ ہوتے ہیں...
سُنا تم نے بھی یہ ہوگا
کبھی انسان بندر تھا!
گُذرتے وقت نے گو اس کی
ذرا ہیئت بدل دی ہے
مگر ہیں عادتیں وہ ہی
وہ ہی فطرت ابھی تک ہے
جو خود کو عقلِ کُل سمجھے
عقل سے پیدل سواری ہے
بجائے ڈگڈگی کو جو
وہی اس کا مداری ہے
کسی کی شہہ دلانے پر
یہ جھگڑے پر...