عافیہ صدیقی کے وکیل چارلس سوئفٹ نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔
یہاں انھوں نے معروف صحافی اور کالم نگار اوریا مقبول جان کو انٹرویو بھی دیا۔
انٹرویو کے دوران انھوں نے عافیہ صدیقی کے خلاف عدالت میں پیش کی گئی کمزور شہادتوں اور بعض تضادات کی نشان دہی کی۔
دورانِ انٹرویو، چارلس سوئفٹ نے عافیہ...
تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب
تُو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب
میں کیا کہوں تجھے اے عافیہ! تُو ناداں ہے
یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تُو مسلماں ہے
ترا یہ جرم کہ تو اس قدر ذہین ہے کیوں
زمیں پہ رہتے ہوئے آسماں نشین ہے کیوں
تری یہ جراتِ اظہار تیری دشمن ہے
بھلا تُو کس لیے امریکیوں سے بدظن ہے
ترے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے یہ پیٹیشن 4 جولائی 2014کو تیار کی گئی تھی:
http://aafiamovement.com/sign-the-petition/
اس کی تاریخ انتہاء 4 اگست2014 ہے۔
ابھی تک 85000 دستخط ہو چکے ہیں، 15000 باقی رہتے ہیں۔
گویا 3 دنوں میں 15000 دستخطوں کا ہدف مطلوب...
اسلام آباد: پاکستانی خاتون ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے کراچی سے پاکستانی خفیہ ادارے کی جانب سے اغواء، امریکا کو حوالگی اور دوران قید گزرنے والے مختلفمراحل پرمبنی انکشاف انگیز آڈیو ٹیپ منظر عام پر آئی ہے۔آڈیوٹیپ کے مطابقعافیہ کااغواء سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم سیل کے اس وقت کے سربرا ہعمران شوکت کی...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے
تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب
تُو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب
میں کیا کہوں تجھے اے عافیہ تُو ناداں ہے
یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تُو مسلماں ہے
ترا یہ جرم کہ تُو اس قدر ذہین ہے کیوں
زمیں پہ رہتے ہوئے آسماں نشین ہے کیوں
تری یہ جراتِ اظہار تیری دشمن ہے...
محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی بازیاب ہوں گئی ہیں اور ان کو امریکہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان پر باضابطہ مقدمہ چلایا جائے گا۔۔۔ بھائی تو ہم بیچتے رہے لیکن اب مائیں اور بہنیں بھی بیچ رہے ہیں اور مجھے چند سال پہلے ایک امریکی اٹارنی جنرل کا بیان یاد آ رہا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ پاکستانی تو پیسے...
اسلام و علیکم!
میرا فواد صاحب سے سوال ہے کہ یہ کیا ہے:
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/07/080724_aafia_bagram.shtml
دوسرا سوال یہ ہے کہ بی بی سی بھی پروپیگنڈا کرنے والوں میں شامل ہو گيا ہے؟
میں کافی عرصے سے خاموش ہوں لیکن اس خبر نے میرا پارہ چڑھا دیا ہے۔
اگر میں اس ملک...