ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار
پشاور…ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قراردے دی گئی ہے،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ٹربیونل نے یوسف ایوب کی ڈگری چیک کرانے کی ہدایت کی تھی،ڈگری تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کوبھجوائی تھی جہاں ڈگری...
مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان
لکی مروت(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان...
بائیس اگست کو گولڈ اسمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے: فضل الرحمان
اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعییت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ الزام تراشیوں سے ڈی آئی خان جیل توڑنے کے واقعے کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ بائیس اگست کو گولڈ سمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے۔
ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن...
عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں جے یو آئی (ف) کے سربراہ ثابت کریں کہ میں یہودیوں کا ایجنٹ ہوں۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین...
Four reasons why PTI could not change our political culture
TAHIR MEHDI
Many enthusiasts of Pakistan Tehreek-i-Insaf are disappointed that the tsunami could not happen. The more considerate analysts, however, think that tsunami or not, the party has done well. It has risen from the status of...
عمران خان اپنا سیاسی مستقبل مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں، ثناء اللہ
لاہور … صوبائی وزیر بلدیات اور قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی مستقبل کو مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور میں عمران خان کے بیان کے جواب میں کہی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ...
اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری
نئی دہلی…معروف اداکارہ وینا ملک نے دلی میں نظام الدین اولیا ء کے مزار پر حاضری دی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا ملک نے اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کیلئے خصوصی دعا کی۔وینا ملک ان دنوں بھارت میں اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریکِ انصاف نے انٹرمیڈیٹ کی ڈگری جعلی ثابت ہونے کے باوجود عائلہ ملک کو ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے 71 سے امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 2 اگست کو...