عالمی ریکارڈ

  1. ل

    9؍سالہ پاکستانی لڑکے نے’’او‘‘ لیول میں کامیابی حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    اسلام آباد(رپو رٹ: عثمان منظور) اس وقت ملک جبکہ دہشت گردی کی ا یک اور لہر کی گرفت میں ہے۔ خوشخبری یہ ہے کہ ایک 9سالہ لڑکے نے کیمبرج یونیورسٹی کا ’’او‘‘ لیول کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔ یہ دنیا کا واحد لڑکے ہے جس نے صرف 9سال کی عمر میں سائنس کے تمام مضامین (طبیعات، کیمیا، حیاتیات اورریاضی)...
  2. امجد میانداد

    پاکستان نے سب سے زیادہ پودے لگانےکا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    پاکستان نے ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پہ "تمر" یا "mangroves" کے 670000 پودے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پچھلا ریکارڈ انڈیا کا تھا 611000 پودے لگانے کا جسے پاکستان نے آج توڑ دیا اس سے پہلے پاکستان 2009 میں بھی 541000 پودے لگا کر اس وقت ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔ ربط: سماء آن لائن، جنگ آن لائن
  3. الف نظامی

    لانس نائیک محمد یوسف : پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ !

    راولپنڈی ... انفرادی طور پر24گھنٹوں میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے لئے پاک آرمی کے لانس نائیک محمد یوسف کوشاں ہیں جواٹھارہ گھنٹوں میں تیرہ ہزار سے زائد پودے لگاچکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 2001 میں عالی ریکارڈ کینڈین شہری چین چیپل نے24 گھنٹوں میں 15170 پودے لگاکر حاصل...
  4. الف نظامی

    پاکستان : تمر(مینگروز ) ‌شجر کاری کا عالمی ریکارڈ!

    تمر(مینگروز ) کے پانچ لاکھ پودے لگانے عالمی ریکارڈ وزارت ماحولیات اور سندھ محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام کیٹی بندر ، ٹھٹہ میں‌ تمر(مینگروز ) شجرکاری کا اہتمام کیا گیا ۔ اس عمل کے لیے ‌ 300 رضا کاروں‌ کا انتخاب کیا گیا جنہوں‌نے دن کی روشنی میں پہلے پانچ گھنٹوں‌میں 471,475 پودے لگا کر...
Top