عارف سیمابی

  1. الف نظامی

    نظم 'حدیث' ۔۔۔ عارف سیمابی

    ذہن تخریب زدہ کے لئے تعمیر حدیث قلبِ آلودہ اوہام کی تطہیر حدیث دل مایوس کے حق میں‌ہے شعاع امید جس سے ہے معرکہ شرک کی تسخٰیر حدیث کہیں‌توجیہہ مطالب ، کہیں‌تشریح‌مثال کہیں‌ تفصیلِ معانی ، کہیں‌تفسیرِ حدیث ترجمانی کہیں ، تفہیم کہیں ، شرحِ بیاں دعوتِ فکر کہیں ہے کہیں تقریر حدیث حکم قرآں‌ پہ...
  2. الف نظامی

    نظم 'منکرینِ حدیث' ۔۔۔ عارف سیمابی

    کس قدر مضحکہ انگیز ہے ان کی حالت ادھر اقرار نبوت ، اُدھر انکارِ‌ حدیث ان کے لفظوں‌امیں حادیث‌ عجم کی سازش ان کی نظروں‌میں‌ بیاباں‌ ہے چمن زارِ حدیث ان کی منزل تو حقیقت میں‌ ہے انکارِ رسول ایک پردہ ہے یہ ہنگامہ انکارَ‌حدیث دین کو نفس کی خواہش کے مطابق ڈھالو ان کا مقصد ہے یہی ، فہم و فراست...
  3. الف نظامی

    ساقی ۔۔۔ عارف سیمابی

    اگرچہ دہر میں مسلم ذلیل و خوار ہے ساقی مگر پھر بھی شرابِ ناز سے سرشار ہے ساقی ابھی تک ہچکچاتا ہے درِ باطل پہ جھکنے سے ابھی تک اس میں حق کی قوتِ اظہار ہے ساقی ابھی مستِ مئے ایماں ، ابھی محوِ عبادت ہے ابھی تک اس کے لب ہر وردِ استغفار ہے ساقی ابھی تک اس کے دل میں کچھ نہ کچھ خوف الہی ہے ابھی در...
  4. الف نظامی

    پیغامِ حسین ۔۔۔ عارف سیمابی

    کہہ رہے ہیں یہ شہید کربلا اے مسلماں صاحبِ ایثار بن ڈھال بن تو بے کسوں کے واسطے اور ظالم کے لیے تلوار بن ہو نہ تو باطل کے آگے سرنِگوں راہِ حق میں سرکٹا ، تلوار بن ہے عمل ہی سے نشانِ زندگی باعمل بن ، صاحبِ کردار بن زندگی تعبیر خودداری سے ہے کارزارِ زیست میں خود دار بن مجھ سے ہے گر عشق تجھ کو...
  5. الف نظامی

    خلفائے راشدین ۔۔۔ عارف سیمابی

    مجسم استقامت ، عزم پیکر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر سراپا حریت ، جرات سراسر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر یہ ہیں دیوانہِ فخرِنبوت ، یہ ہیں پروانہ شمع رسالت قتیل عشوہ محبوبِ داور ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر تقدس کا جہاں ، تقوی کا عالم ، معظم محترم اکرم مکّرم رفیع و برتر و اعلی موقّر ، ابوبکر و...
  6. الف نظامی

    یزیدی نظام ۔۔۔ عارف سیمابی

    جب یزیدی نظام ہوتا ہے دہر میں ظلم عام ہوتا ہے جورِ بیداد ، جبر ، استبداد ہر ستم صبح و شام ہوتا ہے حق کی توہین عام ہوتی ہے کفر کا احترام ہوتا ہے عقل ہوتی ہے کارسازِ حیات عشق سودائے خام ہوتا ہے مے کشی تو حلال ہوتی ہے ذکرِ کوثر حرام ہوتا ہے اتنے ہوتے ہیں کارواں کے امام...
  7. الف نظامی

    مجاہد ۔۔۔ عارف سیمابی

    مجاہد انوارِ حقیقت کا پرستار مجاہد فردوسِ محبت کا خریدار مجاہد ہر وقت ہے جاں دینے کو تیار مجاہد ہر وقت شہادت کا طلبگار مجاہد تسلیم سراپا ہے مروت کا مرقع تصویرِ وفا ، پیکر ایثار مجاہد جرات کی صداقت کی تحفظ کی علامت تابندہ روایات کا کردار مجاہد مظلوم کے حق میں ہے حفاظت کا پیامی ظالم سے مگر...
  8. الف نظامی

    جہاد ۔۔۔ عارف سیمابی

    جہاد مذہب اسلام کیا ہے ،امن کا پیغام ہے دینِ فطرت ہے ، نویدِ خوبی انجام ہے اس کی نظروں میں نہیں ہے کارِ احسن ایسی جنگ ابن آدم پہ جو کردے عرصہ ہستی کو تنگ جو لڑائی ہو فقط اظہار قوت کے لیے یا نمائش کے لئے یا صرف شہرت کے لئے ناتواں ہمسایہ قوموں کو ستانے کے لیے یا انہیں مرعوب کرنے اور ڈرانے کے...
Top