عائشہ انمول

  1. عبدالقدیر 786

    سر کی خشکی کا اس سے بہتر اور تیل کوئی ہو میں نہیں مانتا

    سر کی خشکی کا اس سے بہتر اور تیل کوئی ہو میں نہیں مانتا میں نے خود گھر میں بنا کر لگایا میرے سر میں خشکی رہتی تھی موٹی موٹی تہ بن جاتی تھی پھر کسی نے مجھے اس تیل کے بارے میں بتایا میں نے بنا کر لگایا آپ یقین نہیں کرو گے سر کی خشکی ایسے غائب ہوگئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں بہت ہی آسان ہے صرف تین...
  2. عبدالقدیر 786

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    تو میں اُس کی مدد کرنے کیلئے حاضر ہوں جو بھی یوٹیوب کے بارے میں سوال ہے آپ پوچھے انشااللہ جواب ملے گا ۔
  3. ساگر حیدر عباسی

    غزل

    عاجل ہے انسان اپنی فطرت میں مضطر ہےیہ دنیا کی الفت میں بھولا بیٹھا ہے خالق کو اپنے سکھ ڈھونڈے یہ دنیا کی راحت میں یہ حاصل فانی دنیا سے ہیکہ ہر کوئی ڈوبا ہےیہ حیرت میں خود کو سچا کہنا اور چپ رہنا ہر اک غلطی دوجے کی چاہت میں اے نا داں تو غافل ہے عاجز سے خامی ہے یہ بھی تیری عادت میں...
  4. کاشفی

    یہ ہر وقت آندھی کا ڈر کس لیئے ہو - عائشہ انمول

    غزل (عائشہ انمول ) یہ ہر وقت آندھی کا ڈر کس لیئے ہو مری زیست لرزاں شجر کس لیئے ہو کوئی تہمتیں آپ پر بھی لگائے ہر الزام میرے ہی سر کس لیئے ہو ہر اک ظلم ہنس کر کہاں تک سہیں ہم ہر اک بات پر درگزر کس لیئے ہو کوئی بات میری نہیں مانتے تم ہو ضدی مگر اس قدر کس لیئے ہو؟ مری شاعری...
  5. کاشفی

    لوگ لغزش تو خود ہی کریں گے - عائشہ انمول

    غزل (عائشہ انمول - کراچی پاکستان) لوگ لغزش تو خود ہی کریں گے پھر بھی الزام قسمت کو دیں گے آپ کس کس کی پروا کریں گے؟ لوگ تو بولتے ہی رہیں گے زندگی! "تو یہاں سے چلی جا یاں تجھے لوگ جینے نہ دیں گے! لاکھ سمجھے بُرا ہم کو دنیا ہم بھلے ہیں، بھلا ہی کریں گے تھک گئے ہیں مناتے مناتے...
  6. کاشفی

    اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو - عائشہ انمول

    غزل (عائشہ انمول - کراچی پاکستان) اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو خود ہی ناراض کرے، خود ہی منالے مجھ کو یاد ہیں اب بھی محبت کے حوالے مجھ کو کاش آواز تو دے، کاش بُلا لے مجھ کو اپنی دلہن کے حسیں روپ میں ڈھالے مجھ کو ساری دنیا کی نگاہوں سے چُھپا لے مجھ کو اک حسیں خواب ہوں،...
  7. کاشفی

    کہو اپنے وعدے وفا تم کرو گے - عائشہ انمول

    غزل (عائشہ انمول) کہو اپنے وعدے وفا تم کرو گے جو کھائی تھیں قسمیں بھلا تو نہ دو گے مجھے بھی اُسی سمت جانا ہے ہمدم میں تیار ہو لوں، ذرا سا رکو گے میری بات چھوڑو، کچھ اپنی سناؤ مرے غم کی روداد کب تک سنو گے مجھے تم سے مل کر خوشی جو ہوئی ہے مری اس خوشی کو مٹا تو نہ دو گے بھلا وقت...
  8. کاشفی

    آپ اور آپ کی خوشی صاحب - عائشہ انمول

    " آپ اور آپ کی خوشی صاحب " ۔ ۔ بات بے بات برہمی صاحب ہم سے کوئی خطا ہوئی صاحب ؟ مجھ کو بھائے نہ دشمنی صاحب میرا مسلک ہے دوستی صاحب ! میں نے سچ بولنے کی جراءت کی بات سب کو لگی بری صاحب چلو مانا ! قصور میرا ہے آپ اچھے ہیں ، میں بُری صاحب کیوں پریشان اِس قدر ہیں آپ ؟ کوئی...
Top