تاریخ: 8 اگست، 2017
عمران خان کے گلالئی کوقابلِ اعتراض پیغامات
تحریر: سید انور محمود
عمران خان تین سال سے نواز شریف کو وزارت عظمی سے علیدہ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے، 28 جولائی 2017 کے سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کو کامیابی سے ہمکنار کیا ، نواز شریف نااہل قرار پائے اور وزارت عظمی سے...