عائشہ صدیقہ

  1. محمد مبشر اویسی

    غزل

    تو مجھے جہاں نظر آتا ہے جہان مجھے وہاں نظر آتا ہے سیکھا ہے نارِ نمرود سے آگ میں بھی گلستان نظر آتا ہے بیچ سمندر تشنہ ہوں کھڑا بھرا شہر بیاباں نظر آتا ہے بڑی عجب آرزو تھی موسیٰ کی دو آنکھوں سے وہ کہاں نظر آتا ہے
  2. عبدالقدیر 786

    او بھائی کہاں چلے گئے سب ؟

    کہاں ہیں سب کوئی جواب ہی نہیں دے رہا کیا ہوا آج سب کو
  3. عبدالقدیر 786

    کسی کا ایک مشورہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے ؟

    السلام وعلیکم میرے دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آپ لوگوں کے درمیان آکر بہت اچھا لگتا ہے پڑھے لکھے لوگ واقعی کسی نے سچ کہا ہے کہ چراغ سے چراغ جلتا ہے مجھے آپ لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے میں ابھی اِس فورم پر بھی نیا ہوں میں نے ایک ویڈیو بنائی اُس ویڈیو میں میں نے اپنی زندگی کے کچھ...
  4. عبدالقدیر 786

    ایم ایس ورڈ کی فائل پر پاسورڈ لگانا سیکھیں؟

    السلام وعلیکم میرے دوستوں اِس ویڈیو میں میں نے بتایا ہے کہ ایم ایس ورڈ کی فائل میں پاسورڈ کیسے لگاتے ہیں بہت سے دوستوں کو پریشانی ہوتی ہے کہ ایم ایس ورڈ پر کام کیا بہت دیر تک ۳ یا چار گھنٹے بیٹھ کر کام کیا میرے دوست پانی پینے گئے کسی دوست احباب نے اُن کی فائل کو کھلا ہوا پایا تو اُس پر اپنے...
  5. عبدالقدیر 786

    آرٹیکل لکھنے کی صحیح ترتیب کیا ہوتی ہے ؟

    آرٹیکل کے شروع میں کیا آنا چاھئیے اور بیچ میں کیا اور آخر میں کیا آنا چاھئیے مہربانی فرما کر بتادیں
  6. عبدالقدیر 786

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    تو میں اُس کی مدد کرنے کیلئے حاضر ہوں جو بھی یوٹیوب کے بارے میں سوال ہے آپ پوچھے انشااللہ جواب ملے گا ۔
  7. عبد الرحمٰن

    رات کے منہ پر اجالا چاہیئے

    رات کے منہ پر اجالا چاہیے چور کے گھر میں بھی تالا چاہیے غم بہت دن مفت کی کھاتا رہا اب اسے دل سے نکالا چاہیے پاؤں میں جوتی نہ ہو تو کچھ نہیں ہاں مگر ایک آدھ چھالا چاہیے ہاتھ پھیلانے سے کچھ ملتا نہیں بھیک لینے کو پیالہ چاہیے یاد ان کی یوں نہ جائے گی، اسے کچھ بہانا کر کے ٹالا چاہیے شاعری مانگے...
  8. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس یاداں تحریر :- گل زیب انجم وقت بدل گیا ہے کچھ بدل رہا ہے اور کچھ ہی عرصہ بعد سب کچھ بدل چکا ہو گا ۔ محکمۂ صحت کے آئے روز نئے نئے اشتہارات دیکھ دیکھ کر اتنے نفسیاتی ہوتے جا رہے ہیں کہ اپنے سائے سے بھی ڈر آنے لگا ہے جراثیموں سے اتنے خوف زدہ ہو گے ہیں کہ جراثیم کش...
  9. ساگر حیدر عباسی

    ساگر حیدر عباسی

    حصارِ یاد سے جو ہم نکل گئے ہوتے نئی مسافتوں کی اوڑھ چل گئے ہوتے ترے غموں نے اگر یوں سنبھالہ نا ہوتا ترے فراق کی آتش میں جل گئے ہوتے تری فریبِ وفا نے دیا ہنر ایسا مزاج سادہ جو رہتے پگھل گئے ہوتے
  10. ساگر حیدر عباسی

    شعر برائے اصلاح

    فلک سے خاک ہوا ہوں میں تیری چاہت میں پتھر سے راکھ ہوا ہوں میں تیری چاہت میں ساگر حیدر عباسی
  11. ساگر حیدر عباسی

    ہزج مثمن اشتر فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن

    نام لکھا جائے گا ہمارا بھی کتابوں میں عمر کاٹی ہے ہم نے عشق کے عذابوں میں شاعر ساگر حیدر عباسی
  12. حافظ بشارت انجم

    مکتوب "طلب کا چھن جانا"

    "طلب کا چھن جانا" byحافظ بشارت انجم طلب کا چھن جانا بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے-بعض اوقات ہم خدا سے وہ مانگ لیتے ہین جو ہمارے لئے نہیں ہوتا'وہ کسی اور کے لئے مخصوص ہوتا ہے-ایک چیز یا ایک شخص دنیا میں صرف ایک ہی ہے اور وہ دنیا میں کسی ایک کو ہی مل سکتا ہے.ایسے میں ایک شخص یا ایک چیز کے زائد...
  13. ارم شاہ

    محبت کا الارم

    محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔ امو شاہ۔۔
  14. ساگر حیدر عباسی

    غزل

    عاجل ہے انسان اپنی فطرت میں مضطر ہےیہ دنیا کی الفت میں بھولا بیٹھا ہے خالق کو اپنے سکھ ڈھونڈے یہ دنیا کی راحت میں یہ حاصل فانی دنیا سے ہیکہ ہر کوئی ڈوبا ہےیہ حیرت میں خود کو سچا کہنا اور چپ رہنا ہر اک غلطی دوجے کی چاہت میں اے نا داں تو غافل ہے عاجز سے خامی ہے یہ بھی تیری عادت میں...
  15. الشفاء

    لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ ، ۔۔۔ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی۔اللہ۔عنہا۔

    ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ ، طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب سرور عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں تشریف لاتے تو مسکراتے ہوئے آتے۔۔۔ اور آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی مدح کرتے ہوئے یوں فرماتی ہیں کہ لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ وشمسی خیرُ من شمسِ السماء ِ فانّ الشمس تطلعُ بعد فجرٍ وشمسی...
  16. طالوت

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    سلام اے خانہ آرائے رسول دو جہاں تجھ پر سلام اے جلوہ افروز حریم جاوداں تجھ پر ابد تک مل گئی تجھ کو سیادت صنف نسواں کی کہ جنت میں بھی تو ہو گی حرم ، محبوب یزداں کی فلاح و خیر کی ، رشد و ہدایت کی ، امیں تو ہے دلیل اس کی یہی کافی ہے ، ام المومنین تو ہے کلام اللہ کی رو سے ہےصدیقہ لقب تیرا فقط...
Top