تلاشِ ذات
یونہی بیٹھی سوچ رہی تھی
ذات سمندر کھوج رہی تھی
سوچ کی ندیا بہتے بہتے
ان کہے دُکھ کہتے کہتے
فطرت درپن کھول رہی تھی
کانوں میں رس گھول رہی تھی
اور میں بیٹھی سوچ رہی تھی
خاکی رنگ میں، میں پوشیدہ
فطرت سبز لُبادے میں ہے
لیکن یہ سر سبز دوشیزہ
میرے رنگ کی کیوں خوگر ہے؟
کیوں کر خاک ہی اس کا...
آہاہا! گرمی کا موسم آیا
ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا
بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں
لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں
آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں
امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں
خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے
امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے
کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی
گھروں کی کھڑکیوں کی...
ایک نیٹ ورک ایسے نظام (System) کو کہتے ہیں جو ایک ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی (Transmission Technology) کو استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹرز (Computers) کو ملاتا ہے ۔ کمپیوٹرز ، نیٹ ورک میں ایک دوسرے سے رابطہ( Communicate ) رکھ سکتے اور ایک دوسرے کو ڈیٹا ( Data) دے اور لے سکتے ہیں ۔ انٹر نیٹ(Internet) ، نیٹ...
اِس ننھے فرشتے کا نام سیدہ نور العین ہے۔ عُمر تقریباً ۳ برس ہے۔ میری سب سے چھوٹی بہن ہے۔ پیار سے سب اِسے نوری بُلاتے ہیں ، اور بھائی کی زندگی ہے یہ :) :angel:
ہم نے ویسے تو بڑے اہداف کے قریب پہنچنے والوں کے پیغامات کی تعداد پر نگاہ جما کر رکھی تھی۔ لیکن ننھی پری تو پھر ننھی پری ہیں، اس پیغام کے ساتھ جانے کب چپکے سے تیس ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا اور ہمیں تب پتا چلا جب مزید تیرہ مراسلے محفل میں ارسال کر چکی تھیں۔ (ذرائع معلومات پر سوال نہ اٹھایا...
چند روز قبل محترم المکرم الف نظامی صاحب نے ایک یہ خطاطی دکھائی مجھے تو میں نے سوچا کیوں اسی کو کمپیوٹر کے ذریعے بنانے کی کوشش کی جائے، ایک کوشش کی جو کہ اس خطاطی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی ہے مگر کچھ تبدیلیاں کی ہیں اپنے مطابق جو آپ تمام دوستوں کی نظر کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
مظفر آباد: بھارت نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب چری کوٹ ،ستوال اور بٹل سیکٹروں میں نیا محاذکھول دیا، گولہ باری سے ایک نوجوان شہری شہید، لاہور اور قصورسیکٹرمیں پاک رینجرز کو الرٹ کردیا گیا۔
ایک طرف بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف مذموم پراپیگنڈے میں مصروف ہے جبکہ دوسری جانب بھارتی فوج باربارکنٹرول...
اگر ہم سدھر گئے تو ہمارا حکمران بھی ایک نیک نیت انسان ہو گا ۔۔
پھر ہر تحریک، تحریکِ "انصاف" ہو گی :)
ہر لیگ "مسلم" لیگ ہو گی :)
ہر پارٹی "پیپلز" پارٹی ہو گی :)
ہر موومنٹ "متحدہ قومی موومنٹ" ہو گی :)
ہر جماعت، جماعتِ "اسلامی" ہو گی :)
ہر مجلس، مجلسِ "وحدت المسلمین" ہو گی :)
"انقلاب" چاہتے...
جو ان آنکھوں سے نکلا تھا
وہ دریا بے حد گہرا تھا
کب رکتا تھا یہ روکے سے
پیار کا اپنا زور بڑا تھا
پائی ہے تعبیر عدو نے
خواب مگر میں نے دیکھا تھا
مردہ دل سمجھیں گے کیسے
میں تیرے دم سے زندہ تھا
دنیا بھر کے غم کو میں نے
اپنے دل میں پال لیا تھا
اندھیارا میری قسمت میں
پیر جما کر بیٹھ گیا تھا
جوبن...
مجبوریوں کا عذاب نازل ہو چکا ہے . ہم کیوں نہیں سمجتے . دولت کی تمنا دلبروں کو دور کر دیتی ہے . انسان غریبی کا لقمہ نہیں کہاتا اور جدائی کا زہر کھالیتا ہے. اپنے پیاروں کو جدا کر کہ کونسا موزیک سنو گے ؟ غریبی کہ اندیشے سے نکل کر تم اور بڑے اندیشوں میں مبتلا ہو چکے ہو . تم سب ایک دوسرے کی یاد میں...
درد کی شدت میں اکثر
یہ خیال آتا ہے
اور
مجھے اپنے رب پہ بہت پیار آتا ہے
کہ جب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کثرت گناہوں کی بڑھ جاتی ہوگی
محبت میرے رب کی جوش میں آتی ہوگی
میری تکلیفوں کو سبب بناتی ہوگی
میری پاکی کا ساماں کرتی ہوگی
جیسے زرد پتوں کو ہوا اڑا لے جاتی ہے
میرے گناہوں کو بھی ایسے جھاڑتی ہوگی
میری...
اس دھاگے میں تمام اراکین کی فہرست کورس کے ہفتہ وار اسباق کے مطابق لکھی جائے گی یعنی جو رکن جس ہفتہ کے اسباق پڑھ رہا ہوگا اس کا نام اس ہفتہ کی سرخی کے نیچے درج ہوگا۔
مایوسی ، اداسی ، بے رونقی ، لا تعلقی، اور دنیا سے بے نیازی، یہ تمام لفظ تعمیر کرتے ہیں ایک ادھورے انسان کو ، کہ جس کو دنیا والوں نے، اپنوں نے ، کسی کمی کی وجہ سے ٹھکرا دیا ہو . جس کی آہیں اور دعایئں نا مراد ہو چکی ہوں. ایک ایسا انسان جو اپنے نہ کردہ گناہ کی خاطر دنیا والوں کے آگے جواب دہ ہے. ایک...
ٹک ٹک ٹک ٹک۔۔۔۔۔دیر شب ٹک ٹک کرتی گھڑی کی ہولناکی میرے پورے وجود کو جیسے جھنجھوڑ رہی تھی،جیسے کوئی منادی صدا لگا رہا ہو کہ وقت اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔جلدی جلدی اپنی حیات کا توشہ سمیٹو اور نئے سفر کی تیاری کرو۔۔۔وقت کے اس بِگُل کی آواز سے تمام لوگوں میں جیسے بجلی سی کوند گئی ہو۔سب نے...
ایک لڑکی کی شادی تھی مغرب کی نماز کے بعد اسکا میک اپ وغیرہ کیا گیا جیسا کہ دلہن کو سجایا جاتا ہے ۔
اسی اثنا میں ان لڑکی نے عشاء کی اذان سنی اس نے نیچے جانے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھنا مناسب
سمجھا۔ لڑکی نے اپنی ماں سے کہا کہ میں وضو کر کے نماز پڑھنے لگی ہوں تو لڑکی کی ماں حیرت سے
اسے...
یوم پاکستان 23 مارچ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ :)
اس موقع پر میرا دل کیا کیوں نہ میں کچھ اپنے پسندیدہ ملی نغمے شئیر کروں۔ آپ لوگ بھی اپنی پسند کے نغمے شیئر کرسکتے ہیں :)
یہ وطن تمہارا ہے ۔۔مہدی حسن