لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کا اکٹھ مورخہ ستائیس اپریل ( ٢٧ اپریل ) بمقام پاک ٹی ہاؤص مال روڑ نزد انارکلی ، بوقت ٢ بجے دوپہر ہو رہا ہے ۔ آپ سب محترم بلاگرز اور محفلین کو اس میں شرکت کی دعوت ہے ۔دوسرے شہر سے آنے والوں کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔
زیر صدارت خاور کھوکھر (...
ہفتہ بتاریخ 20 اپریل 2013 عاطف بٹ صاحب میرے پاس اسلام آباد تشریف لائے۔ اور لنچ کرنے ہم دونوں سر سید زبیر صاحب کے گھر جا پہنچے۔۔۔ ملاقات کا احوال تو پھر کبھی سہی۔۔۔ لیکن فی الوقت پیش ہیں اس ملاقات کی چند تصاویر۔۔۔ :)
سر کے گھر کی چھت سے منظر۔۔۔ غور کریں شائد فیصل مسجد بھی نظر آجائے آپ سب کو :p
تزکیہ نفس کے لیے جن اعمال کاہونا اور نہ ہونا لازمی ہے یہاں پر ان سے متعلق ضروری معلومات حاصل کریں گے۔
اعمال دو قسم کے ہیں۔(۱) سلبی اعمال (۲) جلبی اعمال
سلبی اعمال
سلب کسی چیز کے دور کرنے کو کہتے ہیں۔ اس سے اخلاق رذیلہ جیسے دنیا کی محبت، ریاء ،تکبر ، حسد ،کینہ ،بغض، بے صبری ،ناشکری و غیرہ سے...
عقیدہ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں اپنی طرف سے رسول اور نبی بھیجے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی طرف سے پیغام لے کر آتے رہے۔ یہ سلسلہ آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور ہمارے نبی محمد ﷺپر ختم ہوا۔ آپ ﷺ نے رسالت کا حق ادا کر دیا،...
آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آسکی کہ کسی کو بھی فون پہ ذلیل کرنے کا کیا تک بنتا ہے جب کہ آپ اس کو جانتے بھی نہیں اور اگر جانتے بھی ہیں تو اگلے بندے کو آپ کو جاننے میں دلچسپی نہیں ہے یہ کوئی خاص تکلیف اٹھتی ہے ہمارے معاشرے کے مردوں کو؟ کیا یہ صرف ہمارے معاشرے میں ہی ہے یا پھر ہر جگہ ہی بندوں کا...
ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضور اکرمﷺ سے 6 سو سال پہلے تشریف لانیوالے حضرت عیسیٰ علیٰ نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام ایک جلیل القدر پیغمبر تھے۔ آپ کے ہاتھ پر اللہ جل شانہ نے کئی معجزات ظاہر فرمائے۔ان میں سے ایک معجزہ یہ تھا کہ آپ علیہ السلام کے ہاتھوں اللہ تعالیٰ مادر زاد نابینا کو بینا اورمرتے...
محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔
اسی خوشی میں ساجد بھائی یہ لیجیے چائے اور بسکٹ
اور اگر آپ قہوہ پسند کرتے ہیں تو یہ لیجیے
برطانوی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین پروگرام ایکس فیکٹر میں جانے کے لئے مقامی فنکاروں خصوصاً نوجوانوں کو کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں کہ اس کا اندازہ انہی کو ہے مگر ایک برس قبل پاکستان سے آنے والے سٹوڈنٹ محمد شاہد نذیر کو اس پروگرام میں جانے کے لئے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی ، ون پونڈ فش مارکیٹ میں ” کم آن...
پولیو جیسے موذی مرض سے دنیا بھر میں چھٹکارا پانے کا جو عمل کئی دہائیوں پہلے شروع ہوا تھا وہ بہت سے ممالک میں پایہٴ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔
بر اعظم افریقہ کے چند غریب ممالک اور ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان کو چھوڑ کردنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ترقی پذیر ملک ہو گا جہاں اب بھی پولیو کا مرض ننھے بچوں کو...
"زندہ رود" کے مقدمے کے مطابق جاوید نے ایک بار اقبال کو پنڈت کہہ ڈالا۔ وہ صاحب خواب میں آگئے۔ پھر روزگار فقیر یا کسی اور کتاب نے موصوف کو بتایا کہ مرحوم ھذا کو پنڈت کہلوانا نا پسند تھا۔ پنڈتوں اور برہمنوں کو اگر البیرونی کی آنکھ سے دیکھا جائے تو وہ خود کو سردار اور باقی بدیشی لوگوں کو ملیچھ...
بھئی کوئی یہ تو بتائے کہ اقبال ڈے یعنی کل عام تعطیل ہے یا نہیں؟؟؟
کسی اخبار میں کوئی خبر اس کے بارے میں موجود ہے کہ نہیں؟ مجھے تو ابھی تک نہیں نظر آئی۔