عبادت

  1. صلاح الدین خان گورچانی

    شب برات/لیلۃ القدر کی فضیلت و اہمیت

    ایک چھوٹی سی کاوش دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔ جزاکم اللہ قرآن مجید میں تقریبا 3 مقامات پر اس رات کا ذکر ہے یہی رات ہے جسے شب برات یعنی چھٹکارے والی رات بھی کہتے ہیں اور شب قدر یعنی تقدیر/ فیصلہ والی رات اور یہ لیلہ مبارکہ بھی ہے۔ ۞حمٓ وَٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡمُبِينِ إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةٖ...
  2. محمد اجمل خان

    رمضان ختم ہونے کو ہے!

    رمضان ختم ہونے کو ہے! ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے: ’’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ۔۔۔ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں‘‘ اور اب یہ گنتی کے چند دن بس ختم ہونے کو ہے! اس ماہ مبارک کی برکت ہے کہ ہر مسلمان ‘ چاہے کسی کا ایمان قوی ہو یا ضعیف ‘ ہر کسی نے روزہ رکھا۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو صرف بندہ اور رب...
  3. فاخر رضا

    دعائے افتتاح رمضان المبارک میں روز پڑھنے کی دعا

    دعاء افتتاح معبود تیری حمد سے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے اور مجھے یقین ہے کہ تو معافی دینے مہربانی کرنےکے مقام پر سب سے بڑھ کر رحم و کرم کرنے والا ہےاور عذاب کے موقع پر سب سے سخت عذاب دینے والا ہے اور بڑائی اور بزرگی کے مقام پر تو تمام قاہروں اور...
  4. فاخر رضا

    رمضان المبارک کی تیس دن کی دعائیں

    پہلے دن کی دعا: اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کراے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے دوسرے دن کی دعا: اے معبود !آج کے دن...
  5. فاخر رضا

    رمضان المبارک کی فضیلت اور اعمال

    رمضان المبارک کے فضائل اور اعمال شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا (ع)سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین (ع)سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ ﷺنے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا...
  6. محمد اجمل خان

    اور لائف انجوائے کریں

    ابھی تو دو چار سالانجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سوچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے ‘‘ سے...
  7. یونس

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    آغا گُل کے افسانے ’’شوُدر‘‘ سے اقتباس : ۔۔۔ مندر کے سامنے میدان میں درختوں کا جھنڈ تھا۔گھنے سائے میں درخت کے نیچے آلتی پالتی مارے ہاتھ باندھے آنکھیں بند کیے مادھو بیٹھا تھا۔ اس کا رخ مندر کے کھلے دروازے کی جانب تھا۔ جہں سے کرشن بھگوان کی مورتی دکھائی دے رہی تھی۔ بانسری بجانے والا مکٹ سجائے...
  8. محمد بلال اعظم

    سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں

    سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں میں عشق کا بندہ ہوں مزدورِ محبت نئیں سن صوم و صلوٰةِ عشق کب مجھ سے قضا ہے تو تجھ نین وضو سے ہوں مفرورِ عبادت نئیں دل سینے میں چیخ اُٹھّا اے دستِ غزال آثار میں زخم نہیں دل ہوں مقدورِ مسیحت نئیں محتاج کہاں ہوں اب دُکھ درد کے درماں کا تجھ ہونے سے ہنستا ہوں...
Top