از :عباس اطہر
چھوٹوں کے ساتھ کچھ بُرا بھی ہو جائے تو خبر نہیں بنتی۔
خبر تب بنتی ہے جب کسی بڑے کے ساتھ کچھ برا ہو جائے۔ چاہے یہ ہونا نہ ہونے کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔ مثلاً کوئی عام شہری ناکے پر پولیس مقابلے میں مارا جائے تو یہ ایسی خبر ہے جس کا کوئی افسر نوٹس نہیں لیتا۔ نوٹس لے تو احمق سمجھا جائے...
محترم عباس اطہر روزنامہ ایکسپریس کے مدیر اعلی ہیں۔ مسلسل کافی عرصے سے غلط پروپیگنڈا اور متعصب رویوں کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ میں کافی عرصہ خاموش رہا مصروفیات کے سبب وقت بھی نہ ملا تاہم اب سمجھتا ہوں کہ انہیں جواب دینا میرا قومی فریضہ ہے۔
ذیل کا خط میں نے موصوف کو ارسال کیا ہے آپ احباب کے ملاحظے...