عبد الا حد ساز

  1. سیما علی

    طبع حساس مری خار ہوئی جاتی ہے عبد الاحد ساز

    طبع حساس مری خار ہوئی جاتی ہے بے حسی عشرت کردار ہوئی جاتی ہے یہ خموشی یہ گھلاوٹ یہ بچھڑتے ہوئے رنگ شام اک درد بھرا پیار ہوئی جاتی ہے اور باریک کئے جاتا ہوں میں موئے قلم تیز تر سوزن اظہار ہوئی جاتی ہے کچھ تو سچ بول کہ دل سے یہ گراں بوجھ ہٹے زندگی جھوٹ کا طومار ہوئی جاتی ہے جادۂ فن سے گزرنا...
Top