آج اس ہی سوچ میں گھم تھا کہ کیا پوسٹ کروں۔ بس پھر اب پڑھ ہی لی جیے آج کی تحریر!
آج کا عنوان ہے میری پیدائش!
۱۶ ستمبر، ۱۹۹۹ میری پیدائش کی تاریخ۔ دوپہر کے ۲ سے ۳ بجے کے درمیان ترک ہسپتال میں، میں نے آنکھیں کھولیں، البتہ آنکھیں تو نہ کھولیں تھیں ابھی صرف باہر کی فضا سے آشنا ہوا تھا، آنکھیں تو تب...