عبرت

  1. محمد اجمل خان

    نیچے سے ہلاک

    نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
  2. محمد اجمل خان

    ہمیشہ کی بادشاہت

    ہمیشہ کی بادشاہت زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔ زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔ اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔ صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ خوشی اور...
  3. محمداحمد

    چڑھتا سورج، دھیرے دھیرے، ڈھلتا ہے، ڈھل جائے گا۔

    یہ بہت اچھا کلام ہے۔ اور کافی عبرت انگیز بھی ہے۔ تاہم دوستوں کی رائے اس بار پر چاہیے کہ آیا موسیقی کے ساتھ ہونے سے اس کی اثر آفرینی اور عبرت انگیزی پر کیا فرق پڑتا ہے؟
  4. کاشفی

    درسِ عبرت - سدا اک آرہا اک جارہا ہے - عبرت

    درسِ عبرت سدا اک آرہا اک جارہا ہے زمانے کا یہی نقشہ رہا ہے یگانہ میں رہا بیگانگی میں پرایا غم مجھے اپنا رہا ہے نمود و بود اک ناچیز شے ہے عبث اس پر بشر اترا رہا ہے مزا پایا اُسی نے زندگی کا جو مر مر کر یہاں جیتا رہا ہے سمجھ کی اب یہ حالت ہے ہماری ہمیں نافہم بھی سمجھا رہا ہے اسی نے...
  5. ساقی۔

    مجذوب جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے - خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے...
Top