عید الضحی

  1. فرقان احمد

    عید کارڈ

    عید کارڈ بھیجنے کی روایت دم توڑتی جا رہی ہے؛ یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ تاہم، ذہن میں ایک خیال آیا کہ عید کارڈز کی بعض تصاویر ہی محفوظ کر لی جائیں۔ آپ سے فقط یہی گزارش ہے کہ عید کارڈ کی کوئی بھی تصویر ہاتھ لگے تو دیر نہ کیجیے۔ ہمارے ساتھ بھی اس کی شراکت کیجیے۔ عید کارڈ پرانا ہو نیا، برابر چلے گا۔ :)...
  2. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد عید بہت بہت مبارک!!

    تمام دوستوں، یاروں، بزرگوں، بچوں، استادوں اور باقی سب کو عید قرباں کی بہت مبارک باد۔ میں فی الحال ایسا ہوگیا ہوں۔ :unsure: آپ کیسے ہیں؟
  3. حماد

    قربانی از علی عباس جلالپوری

    رابرٹسن سمتھ کے خیال میں قربانی کی رسم قدیم مذہب کی اساس تھی۔ وہ کہتا ہے کہ قربانی وہ نذرانہ یا تحفہ تھا جو قدیم زمانے کے لوگ ان دیوتاؤں اور دیویوں کو پیش کرتے تھے جو ان کے عقیدے کے مطابق ان کے مقدر پر تسلط رکھتے تھے۔ وہ قربانی دے کر ان کی خوشنودی حاصل کیا کرتے تھے۔ لہو کو حیات اور توانائ کی...
  4. شمشاد

    مبارکباد عید الاضحی کی مبارک قبول فرمائیں

    تمام اراکین اردو محفل کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔
  5. عثمان رضا

    عید الاضحی 2009

    Sidon, Lebanon لبنان مآخذ
  6. میر انیس

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کے حکومتِ پاکستان کو نامعلوم فون نمبر سے ایک پیغام ملا ہے 28 اور 29 نومبر پاکستان کی تاریخ میں بہت ہی خون خرابے کے دن ہونگے جو ساری دنیا کے لیئے ایک مثال بن جائیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے لوگ پورے پاکستان میں الصبح سورج نکلتے ہی اپنے ہتھیاروں اور اوزاروں کے ساتھ ملک کے...
Top