عید الفطر

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    آج نو اپریل 2024 بروز منگل یہاں سعودی عرب میں تیس روزے پورے ہوئے اور پاکستان میں انتیسویں روزے کے بعد ہلال عید کا اعلان کر دیا گیا ۔ اس طرح پاکستان اور سعودیہ میں امسال عید الفطر ایک ہی دن 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی ۔ اللہ تعالی رمضان کے مہینے کےاعمال قبول فرمائے ۔ تمام محفلین اور...
  2. ذکی انور ہمدانی

    کل عید کا ہو عالم۔۔۔۔

    لو چاند نظر آیا مژدہ ہے سنا لایا کل عید کا ہو عالم، زرتاب کا ہو عالم کل عید کی صبح میں ملبوس نئے ہر سو، سنجاب کی رنگ پاشی کمخواب کا ہو عالم خوشبو کے جزیروں سے نکلیں گے خزینوں سنگ ہر راہ کو مہکائیں احباب کا ہو عالم ہو عید کی خوشیوں سے سرشار بنی آدم اور عید نمازوں میں سیلاب کا ہو عالم...
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد عید مبارک

    ابھی ابھی ایک دھاگہ دیکھ رہا تھا برصغیر کی معدوم ہوتی ہوئی اشیا۔۔۔ تو پہلی چیز جو ذہن میں آئی وہ تو اپنی ہی ذات بابرکات تھی۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔ ۔ یہ تو خیر میں سنجیدہ بات کر رہا تھا۔۔۔ مذاق کی بات یہ ہے کہ میں گزشتہ دہائی سے عید مبارک سے تنگ آچکا ہوں۔۔۔ وجہ بہت سادہ سی ہے۔ کوئی ایک دو گھسے پٹے میسج...
  4. عمار ابن ضیا

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    آخر کار اردو محفل پر اردو بلاگنگ کا زمرہ بھی شامل کرلیا گیا۔ میں اس زمرے میں پہلا موضوع شروع کررہا ہوں اور یہاں کرنا یہ ہے کہ تمام بلاگرز آکر اپنے بلاگ کا ربط شیئر کریں گے ساتھ ہی اپنے بلاگ کا مختصر سا تعارف دیں گے کہ آپ کن موضوع پر لکھتے ہیں۔
  5. ذکی انور ہمدانی

    مہتاب کا وہ عالم

    السلامُ علیکم عید کا چاند نظر آنے کی خبر سن کر خاکسار کے جذبات و خیالات جنبشِ قلم سے کاغذ کے سینے پر منتقل ہو گئے.... امید ہے کہ پسند آئیں گے..... لو چاند نظر آیا مژدہ وہ سنا لایا کل عید کا ہو عالم، مہتاب کا وہ عالم ملبوس نئے ہر سُو، ملبوس جواں کل سب سنجاب کی رنگ پاشی کمخواب کا وہ عالم...
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الفطر کا چاند مبارک ۔ June 2019 تین ۔

    آج مورخہ تین جون دو ہزار انیس کو سعودی عرب میں ہلالِ شوال بابت سن 1440ہجری کی رویت کا اعلان کیا جاچکا ہے ۔ دنیا بھر میں کل سعودی عرب کے ساتھ عید منانے والوں اور تمام محفلین کو اس سلسلے میں بہت بہت قلبی مبارک باد۔ اللہ تعالی رمضان کے اعمال کو قبول کرے اور عاملین کا اجر اپنی شان کے مطابق بڑھائے ۔...
  7. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    عید پر اپنے دل کے قریب رہنے والوں کے لیے میٹھے پکوان بنا کر اُن کی اس میٹھی عید کو مزید مٹھاس سے بھر دیں۔ عید کی خوشیوں کے رنگ ہر طرف بکھرے ہیں، کہیں منہدی کی خوشبو ہے تو کہیں چوڑیوں کی کھنکھناہٹ، کہیں سجھے ہوئے لباس ہیں تو کہیں ہر طرف لبوں پر مسکراہٹیں۔ عید کے رنگوں میں ہر کوئی مگن ہے اور کیوں...
  8. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    ڈرتے ڈرتے اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں یہ تُک بندیاں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ تنقیدی اور اصلاحی آراء کا منتظر ہوں۔ مسرت کے دن بھی رُلاو گی، ظالم؟ تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟ سنوارو گی کنگھے سے زلفوں کو اپنی جبیں پر بھی بندیا سجاؤ گی، ظالم؟ لگاؤ گی آنکھوں میں کاجل کا ناوک کمان...
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش :::::: اےشبِ عید اب بتا ، دِیدار پائیں کِس طرح :::::: Shafiq Khalish

    غزل اےشبِ عید اب بتا ، دِیدار پائیں کِس طرح اپنی نظروں میں سُہانا چاند لائیں کِس طرح اِک ہجومِ شہر ہے نظریں اُٹھائے تاک میں وہ سرِبام اب اگر آئیں تو آئیں کِس طرح باوجود اِس کے، کہ سب وعدے نہ کم تھے عہد سے عید کے مِلنے پہ دیکھو تو ستائیں کِس طرح رشک ہے حیرانگی سے اپنی قسمت پر ، کہ لوگ...
  10. محمد علم اللہ

    رمضان میاں: ایک چھوٹی سی کہانی امید کہ اپنے مشوروں اور تبصروں سے نوازیں گے۔

    کہانی رمضان میاں محمد علم اللہ اصلاحی جیسے جیسے عید کا دن قریب آ رہا تھا رمضان میاں کی الجھن بڑھتی جا رہی تھی۔ سال کے بارہ مہینوں میں ایک رمضان ہی کے مہینےمیں تو اسےکچھ سکون میسر آتا تھا ۔اب وہ بھی ختم ہونے کو تھا ۔کچھ سال پہلے تک حالات اتنے دگرگوں نہ تھے ۔وہ محنت مزدوری کرکے دن میں ستر اسی...
  11. خواجہ طلحہ

    عید الفطر۔

    ایک وقت تھا ماوراء اپیا ساتویں روزے کے بعد ہی عید عید کی پکار شروع کردیتی تھی۔ کیسے کپڑے سلوائے جائیں ،کس کو کارڈز بھیجے جائیں ،کون عید کی کیسے تیاریاں کر رہا ہے۔ باجو نے جوڑے گفٹ کیے، زیک نے یہ کردیا، محب نے وہ کردیا وغیر وغیرہ۔ اس دفعہ تو شاید 7 روزے ہی بچے ہوں گے۔ تو کیوں ہم بھی شئیر کرتے ہیں...
  12. مغزل

    مبارکباد ’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : مغل، زے ، آمنہ

    سبھی احباب کو عید سعید الفطر کی دائمی خوشیاں مبارک بس ایک گزارش کہ : اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو اس سال یتیم ہوچکے ہیں اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جن کے عزیز بم دھماکوں میں مرچکے ہیں اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کپڑوں کو حسرت سے صرف دیکھ سکتے ہیں اپنی خوشیوں میں انہیں یاد...
Top