عید، رنگ، خوشیاں، زیتون بی بی، چنریا، رنگیلی

  1. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    ’’عید میں اب دن ہی کے رہ گئے ہیں انور صاحب۔ ایک تو میں آپ کی سست روی سے بہت تنگ ہوں۔کیا مجال کوئی کام اوّل وہلے میں کرلیں۔ ہر کام سب سے آخر میں کرتے ہیں۔‘‘ بیگم انور چائے لے کر ٹیرس پر آئیں تو چائے کے ساتھ زبان کی گرمی بھی بھاپ اڑا رہی تھی۔ چائے کی ٹرے بید کی ٹیبل پر رکھ کر وہ ریلنگ سے لگے...
Top