پارلیمنٹ، سیاست اور حکمرانوں کی ’’بے توقیری‘‘ کے بعد ملک میں صرف دو قومی ادارے بچے ہیں جن کا وقار محفوظ ہے اور لوگ انہیں احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اول فوج، دوم عدلیہ۔ اب یہ دونوں ادارے انتقام اور سیاست کی بھینٹ چڑھتے نظر آتے ہیں اور اگر موجودہ انتقامی سیاست کارخ نہ موڑا گیا تو ہماری آنکھوں...
پھر بھی ہم مجرم ہیں از جاوید چودھری
اللہ تعالیٰ نے عطاء الحق قاسمی صاحب کو مزاح کی دولت سے بے انتہا نواز رکھا ہے‘
یہ جہاں بیٹھ جاتے ہیں وہاں پھلجھڑیاں بھی چھوٹتی ہیں اور قہقہے بھی گونجتے ہیں‘ آپ اگر بات کرنے کا سلیقہ سیکھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو قاسمی صاحب کی شاگردی اختیار کرنا ہوگی کیونکہ یہ...
جناب چیف جسٹس فرماتے ہیں:
ویسے ان کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی، انہوں نے اپنے دور میں شاندار مثالیں قائم کی ہیں اور کرتے رہیں گے جو کہ آنے والوں کے لیے مثال ہوں گی۔