عدیل قمر

  1. ناعمہ عزیز

    ٹھوکریں کھا کر سنبھلنا سیکھ لو ---- عدیل قمر

    ٹھوکریں کھا کر سنبھلنا سیکھ لو،، یوں کسی کمسن سے چلنا سیکھ لو،، خود سری گر میری فطرت میں نہیں، تم بھی کچھ لہجہ بدلنا سیکھ لو،،،، کون جیتا ہے سہاروں کے بغیر، تھام کر انگلی ہی چلنا سیکھ لو،، ساری دنیا کے غموں کو بھول کر، غموں کے دریا میں اترنا سیکھ لو، پیارکے پاتال میں کام آئے گا، ڈوب کر اے دل...
Top