عدم برداشت

  1. محمداحمد

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    عدم برداشت کی خامی گھروں سے ایوانوں تک ہر جگہ پھیل چکی ہے۔ (فوٹو: فائل) ہمارے معاشرے میں عدم برداشت خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔ گھروں سے لے کر اقتدار کے ایوانوں تک رواداری کا شدید بحران پایا جاتا ہے۔ گھروں میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے سے لڑنا جھگڑنا معمول بن چکا ہے۔ معمولی باتوں پر خاندان ایک...
  2. محمد تابش صدیقی

    نہیں...

    نہیں... نہیں، آپ غلط کہہ رہے ہیں... نہیں، آپ کی رائے غلط فہمی پر مبنی ہے... نہیں، آپ کی سوچ غلط ہے... نہیں، جیسا آپ کہہ رہے ہیں ویسا نہیں ہے... نہیں، میں نہیں مانتا... جی ہاں! اس نہیں کی ہمارے معاشرے میں بڑی اہمیت ہے. یہ وہ دیوار ہے جو بحث شروع ہوتے ہی کھڑی کر دی جاتی ہے. ہماری اکثر...
  3. شعیب اصغر

    مجاہدین لاڑکانہ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔

    گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں جون ایلیا
  4. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    السلام علیکم بادامی باغ کے سانحے کے بعد جب میں نے احساس شرمندگی کا اظہار کیا تو ایک اعتراض ہوا کہ پوری قوم کو جہالت کا الزام دینا نا قابلِ قبول ہے ۔اسی تنا ظر میں ایک معاشرتی سنجیدہ بحث کا آغاز کرنا چاہتی ہوں فرد معاشرے کی اکائی ہے فرد کے کردار کی تعمیر میں خاندان، وراثت، گھریلو تربیت، مکتب...
Top