علیگڑھ اردو کلب

  1. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا کلامِ انشا ء -میر انشاء اللہ خاں

    کلامِ انشاء تعارف شاعر: انشا‌تخلص، میر انشاء اللہ خاں نام، بیٹے ہیں حکیم میر ماشاء اللہ خان کے، مصدر جن کا تخلص تھا۔ عجب شخص خوش اختلاط اور صاحب استعداد ہے۔ سوائے قصیدوں کے مثنویان زبان عربی میں اُنہوں نے نظم کی ہیں، اور ترکی کی غزلیں بھی ان کی خالی کیفیت سے نہیں ہیں۔ زبان فارسی میں صاحب...
  2. کاشفی

    پھولوں کی ملکہ - ڈاکٹر عابد اﷲ غازی

    پھولوں کی ملکہ (ڈاکٹر عابد اﷲ غازی ) وہ حوروں کی دنیا کی اک شاہزادی، وہ پھولوں کی ملکہ، ستاروں کی رانی وہ اک حُسنِ سادہ، وہ اک کیفِ رنگیں، وہ جاتا لڑکپن، وہ آتی جوانی نہ آنکھوں میں‌کاجل، نہ بالوں میں افشاں، نہ ہونٹوں پہ سرخی، نہ گالوں پہ لالی ابھی اُس نے سیکھا نہ تھا دل لگانا، ابھی اُس...
  3. کاشفی

    نعت رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم - اختر علی خان اختر چھتاروی

    نعتِ رسول عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کنزِ مخفی کی ہیں پہچان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم مظہر ِرحمت ِرحمٰن، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم دیدہء شوق کا ارمان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم شوق سے شوق کا پیمان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم شوقِ تخلیق کا احسان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ...
  4. کاشفی

    آس کا دن ہے یہ بھی گذر جائے گا - سید شاہ نعیم الدین جہانیان

    غزل (سید شاہ نعیم الدین جہانیان) آس کا دن ہے یہ بھی گذر جائے گا ہم کو معلوم ہے وہ مُکر جائے گا ہوتا کوئی ٹھکانہ تو پھر دن ڈھلے ہوتی خواہش کہ وہ اپنے گھر جائے گا پوچھیں کس سے یہ ویرانہء دشت میں کوئی رستہ جو میرے نگر جائے گا حاکمِ شہر کے ہے وہ زیرِ عتاب اُس پر اتنا ستم ہے کہ مر...
  5. کاشفی

    ایثارِ حُسن - وقار انبالوی

    ایثارِ حُسن (وقار انبالوی ) 1931 میں فرانس کے ایک مشہور مقتدر رکن حکومت قوت بینائی سے محروم ہو گئے۔۔۔اُنہوں نے اپنی منگیتر سے کہا۔کہ میں اب اندھا ہو گیا ہوں اور اس قابل نہیں رہا کہ محبت کی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہو سکوں۔۔لیکن غیرت مند منگیتر نے جواب دیا۔کہ یہ مجھ سے نہ ہو سکے گا ۔۔میں اپنی...
Top