معروف صحافی و ادیب علی سفیان آفاقی آج ستائیس جنوری 2015 کی شام پانچ بجے لاہور میں انتقال کرگئے۔ وہ چند دنوں سے علیل تھے۔ ان کی تشویش ناک حالت کی اطلاع گزشتہ کل راقم الحروف کو ڈاکٹر انور سدید کے ذریعے ملی تھی۔
علی سفیان آفاقی صاحب کا مختصر تعارف جریدہ مخزن کے دسویں اور آخری شمارے سے ذیل میں...